Thursday, December 10, 2015

Ear Pain Treatment In Urdu Home Remedies

1۔اگر کسی کو کسی وقت کان کا درد شروع ‍‍‌‎‏‏‏‏ھو جاۓ۔ تو اس کے فوری حل کے لیے مولی کو باریک باریک ٹکڑوں میں کاٹ لیجۓ اور پھر اسے سرسو ں کے تیل میں ڈال کر خوب گرم کرکے رس نکال لیجۓ اور پھر اس تیل کو کسی بھی شیشی میں محفوظ کرلیں۔درد کے وقت کان میں چند قطرے ٹپکا ‏یۓ۔ انشاء اللہ شفا نصیب ھوگی۔

2۔سرکے کو گرم کرلیں۔اور پھر اسے دوا کی مانند بوند بوند کرکے کان میں ٹپکا‏ یں۔ کان کا درد بند ھو جاۓ گا۔ اور کیڑے مر جا‏یں گے۔‏