1۔اگر کسی کو کسی وقت کان کا
درد شروع ھو جاۓ۔ تو اس کے فوری حل کے لیے مولی کو باریک باریک ٹکڑوں
میں کاٹ لیجۓ اور پھر اسے سرسو ں کے تیل میں ڈال کر خوب گرم کرکے رس نکال لیجۓ اور
پھر اس تیل کو کسی بھی شیشی میں محفوظ کرلیں۔درد کے وقت کان میں چند قطرے ٹپکا
یۓ۔ انشاء اللہ شفا نصیب ھوگی۔
2۔سرکے کو گرم کرلیں۔اور پھر اسے دوا کی مانند
بوند بوند کرکے کان میں ٹپکا یں۔ کان کا درد بند ھو جاۓ گا۔ اور کیڑے مر جایں
گے۔
No comments:
Post a Comment